اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک لاکھ ڈالر خرچ کریں اور ٹرمپ کیساتھ کینڈل لائٹ ڈنر کریں

datetime 24  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ آئندہ ماہ نیو جرسی میں واقع گولف کورس میں ایک کینڈل لائٹ ڈنر کا اہتمام کیا جارہا ہے ،دعوت نامے کے مطابق اس میں شرکت کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر ادا کرنے پڑیں گے ۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق ڈنر سے اکٹھی ہونے والی رقم ڈونلڈ ٹرمپ کی ” میک امریکہ گریٹ اگین، اگین” (ماگا اگین) مہم کیلئے خرچ کی جائے گی ۔ جس گولف کورس میں یہ ایونٹ کیا جا رہا ہے اس کی 100 فیصد ملکیت ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ہے۔ کینڈل لائٹ ڈنر میں ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ سیلفی بھی شامل ہے جبکہ کوئی شخص سابق امریکی صدر کیساتھ گولف کھیلنا چاہتا ہے تو اس کی بھی سہولت دستیاب ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…