ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کے واٹس ایپ پر آن لائن شکایات کے نظام کا افتتاح ہو گیا

datetime 23  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کے بذریعہ واٹس ایپ آن لائن شکایات درج کرانے کے نظام کا افتتاح کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے سینٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس

واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا ۔پنجاب پولیس کے واٹس ایپ نمبر پر پولیس کی تمام سروسز واٹس ایپ پر دستیاب ہوں گی۔پولیس حکام کے مطابق صوبے بھر میں عوام دئیے گئے واٹس ایپ نمبر کو محفوظ کر کے اس کے ذریعے 15 سروسز استعمال کر سکیں گے۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ شہری واٹس ایپ کے ذریعے موبائل فون نمبر 03317871787 پر تمام سروسز استعمال کر سکیں گے،

جہاں ہیلو السلام علیکم لکھنے کے بعد مینیو سامنے آئے گا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کو واٹس ایپ کے ذریعے پولیس ہیلپ لائن استعمال کرنے میں آسانی ہو گی۔

شہریوں کو گوگل کی بجائے اب واٹس ایپ سے تمام تفصیلات مل جائیں گی۔پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگلے ہفتے سے شہریوں کے لیے آئی جی پنجاب نئی سہولت کا آغاز کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…