جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلیں گے، شین واٹسن کی پیشنگوئی

datetime 23  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلامم آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں اگر پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے سامنے نہیں آتیں

تو مجھے حیرت ہوگی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021-23 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھنے کی خواہش ہے، مجھے حیرت ہوگی اگر دونوں ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل نہیں آئیں تو‘‘۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے کھیل میں آپ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو کبھی باہر نہیں رکھ سکتے، دونوں ٹیموں کے پاس میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں،

تاہم ٹاپ ٹو رینکنگ ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے بارے میں انکا کہنا تھا کہ دونوں ٹیمیں روایتی حریفوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں دونوں ٹیمیں بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان نے

ہوم سیریز میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی میزبانی کرنی ہے جس میں فتح قومی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کھیلنے کا دعویدار بناسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…