منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

روک سکو تو روک لو۔۔۔ فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

فردوس عاشق اعوان  دبئی روانہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان بالآخر دبئی روانہ ہوگئیں۔

فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہوئیں جبکہ اس سے قبل انہوں نے جب اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہونے کی کوشش کی

تو انہیں ایئرپورٹ حکام نے روک لیا اور جواز بنایا کہ وہ ایم این اے نہیں رہیں اس لئے وہ بلیو پاسپورٹ پر سفر نہیں کرسکتیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوتے وقت کہا کہ وہ آج بھی بلیو پاسپورٹ کے ذریعے آج بھی دبئی جا رہی ہیں روک سکو تو روک لو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…