اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کامیڈین کرشنا ابھیشک نے بھی ’کپل شرما شو ‘چھوڑ دیا

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

ممبئی (آن لائن) معروف کامیڈین و اداکار کرشنا ابھیشیک نے دی کپل شرما شو کو خیرباد کہہ دیا۔بھارت کے مقبول کامیڈی شو کا نیا سیزن کچھ ہی دنوں میں شروع ہونے جارہا ہے لیکن اس پروگرام کے مداحوں کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔گزشتہ دنوں بھارتی سنگھ نے اعلان کیا تھا کہ وہ اب کپل شرما شو میں زیادہ نظر نہیں آئیں گی۔ اس کے بعد یہ خبریں سامنے آئیں کہ کرشنا نے بھی شو چھوڑ دیا۔تاہم اب کرشنا ابھیشیک نے خود تصدیق کی ہے کہ وہ کامیڈی شو کا حصہ نہیں ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں اب یہ شو نہیں کروں گا اور اس کی وجہ پروگرام کے پروڈیوسرز کے ساتھ معاہدے کے مسائل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…