جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف نے حکومت سے مزید شرائط منوا لیں لیٹر آف انٹینٹ میں مزید اقدامات لکھوا لئے

datetime 23  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف کی مزید سخت شرائط سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کے لیے مزید سخت شرائط سامنے آگئیں

جس کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ۔آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بھیجے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس چھوٹ قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر نہیں دی جائے گی،

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس چھوٹ کے لیے ایس آر او جاری کرنے پرپابندی ہوگی۔ایل او آئی میں کہا گیا کہ کسی شعبے کو ٹیکس رعایت کیلئے

،کنسٹرکشن سیکٹر اور خفیہ اثاثے ظاہرکرنے کے لیے ایمنسٹی بھی قومی اسمبلی سے منظور کرانا ہوگی۔

ایل او آئی کے مطابق سیلز ٹیکس میں باہمی ہم آہنگی کیلئے صوبوں کیساتھ مل کرکام کیاجائے گا جس کیلئے عالمی بینک کا تعاون حاصل ہوگا

۔پاکستان نے ان شرائط پرعملدرآمد کیلئے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…