اسلام آباد/لاہور/فیصل آباد/کراچی(این این آئی)ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے قانون کا شکنجے میں آگئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی نے مذموم مہم میں ملوث 12 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک ریٹائرڈآفیسر کی گرفتاری کے لئے وزارت داخلہ سے اجازت طلب کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مہم میں ملوث 2 ہزار 200 ملزمان کو نوٹس بھجوائے گئے ہیں جبکہ متعدد کے خلاف مقدمات درج ہیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق لاہور سے3 ،فیصل آباد سے 4،گوجرانوالہ سے 2ملزمان جبکہ کراچی، اسلام آباد اور ڈی آئی خان سے بھی 5 گرفتاریاں کی گئی ہیں۔
پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث مرکزی ملزمان مختلف مقامات سے گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا



















































