اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔گزشتہ شب اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا تھا

جہاں سے سیٹیلائٹ فون اور پستول سمیت کئی اشیا برآمد کی گئیں تھیں۔ذرائع کے مطابق شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ شہبازگل کے کمرے سے برآمد موبائل فون اور سیٹیلائٹ فون فورنزک لیب بھجوادیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازگل کے کمرے سے ملنے والی یوایس بی ڈیٹا ریکوری کیلئے فورنزک لیبارٹری بھجوا دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل کے کمرے سے ملنے والی سرخ رنگ کی ڈائری میں کوئی تحریرنہیں اور انہوں نے سرخ رنگ کی

ڈائری کی ملکیت سے انکارکیا تھا۔خیال رہے کہ شہباز گل اسلام آباد پولیس کے ریمانڈ میں ہیں اور پولیس نے گزشتہ شب بھی پارلیمنٹ لاجز میں ان کے کمرے پر چھاپہ مارا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…