پاکستان کو روسی تیل پر کتنے فیصد ڈسکاونٹ ملے گا؟ اہم خبر آ گئی
اسلام آباد (این این آئی)روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑیگا کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے، ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کیلئے کارگو آئیگا۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس او بہتربتاسکتا… Continue 23reading پاکستان کو روسی تیل پر کتنے فیصد ڈسکاونٹ ملے گا؟ اہم خبر آ گئی