منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

ایرانی وزیر صنعت کا سعودی عرب سے تجارت شروع کرنے کا اعلان

datetime 26  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایران کے وزیر صنعت و تجارت رضا فاطمی امین نے کہا ہے کہ ان کے ملک اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کا تبادلہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا منطقی نتیجہ ہے جس کا آغاز باہمی رضا مندی سے کیا جا رہا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق فاطمی امین نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے تناظر میں سعودی عرب میں ایرانی تجارتی اشیا کو داخلے کی اجازت دینا ایجنڈے میں شامل ہے۔ایران کے صنعت، کان کنی اور تجارت کے وزیر نے مزید کہا کہ وزارت میں ہمارے ساتھیوں نے سامان برآمد کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اوران کے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان نے 6 اپریل کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی بات چیت کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان پر دستخط کیے تھے اس معاہدے کا مقصد ایران اور سعودی عرب کے درمیان کئی سال سے تعطل کا شکار سفارتی تعلقات کو بحال کرنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…