منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

اشرف حکیمی کی طلاق، بیوی ھبہ عبوک نے 10 ملین یورو کا مطالبہ کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رباط(این این آئی)مراکش کے سٹار اشرف حکیمی اور ھبہ عبوک کی طلاق مسلسل تنازعات کو سامنے لا رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تھبہ نے حکیمی سے طلاق لی اور ان کی آدھی دولت کا مطالبہ کیا تو معلوم ہوا کہ اشرف حکیمی کی ساری دولت تو ان کی والدہ کے نام تھی۔

اس صورتحال پر ھبہ عبوک کو بڑا دھچکا لگا۔ اس خبر نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی۔ھبہ عبوک نے اشرف حکیمی سے اس وقت طلاق کا مطالبہ کیا تھا جب ایک 24 سالہ نوجوان فرانسیسی خاتون نے اشرف حکیمی پر جنسی ہراسیت کا الزام عاید کیا اور ان کے خلاف شکایت درج کرا دی تھی۔ اس ھبہ عبوت کی قانونی ٹیم نے اشرف حکیمی سے 10 ملین یورو طلب کیے ہیں۔ دوسری طرف اشرف حکیمی نے ھبہ کو صرف صرف 2 ملین یورو کی پیشکش کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے سابق شوہر کے خلاف ازدواجی اثاثوں میں دھوکہ دہی اور بدانتظامی کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کھلاڑی کی والدہ نے ایک بیان میں کہا کہ میرے بیٹے نے مجھے اپنی دولت کی منتقلی کی اطلاع نہیں دی تھی۔ اگر وہ اپنی حفاظت کے لیے کوئی اقدام کرتا ہے تو مجھے اس کا کوئی علم نہیں ہے۔ خیال رہے حکیمی کا شمار فرنچ لیگ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ وہ ماہانہ 10 لاکھ یورو سے زیادہ کماتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…