کوئی فضل الرحمان سے پوچھ کر بتائے، زرداری کے قریبی دوست کی سربراہی میں پاکستانی وفد کا اسرائیل کا دورہ جائز ہے؟ سینیٹر اعجاز چوہدری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کوئی فضل الرحمان سے پوچھ کر بتائے، فرانس کے صدر سے مصافحہ اور معانقہ جائز ہو گیا ہے اور اُس کا سفیر پاکستان… Continue 23reading کوئی فضل الرحمان سے پوچھ کر بتائے، زرداری کے قریبی دوست کی سربراہی میں پاکستانی وفد کا اسرائیل کا دورہ جائز ہے؟ سینیٹر اعجاز چوہدری