ایک دن میں 6جوان وطن پر قربان ہو گئے،جب سے پی ٹی آئی کی حکومت ہٹائی، دہشتگردی میں اضافہ ہوا، فواد چودھری کا ردعمل
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی کی حکومت ہٹائی گئی ہے تب سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا… Continue 23reading ایک دن میں 6جوان وطن پر قربان ہو گئے،جب سے پی ٹی آئی کی حکومت ہٹائی، دہشتگردی میں اضافہ ہوا، فواد چودھری کا ردعمل