منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

ایک دن میں 6جوان وطن پر قربان ہو گئے،جب سے پی ٹی آئی کی حکومت ہٹائی، دہشتگردی میں اضافہ ہوا، فواد چودھری کا ردعمل

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی کی حکومت ہٹائی گئی ہے تب سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ آج ایک دن میں 6جوان وطن پر قربان ہو گئے،

دہشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ سے سکیورٹی فورسز کے وہ جوان جو پہلی صف میں ہیں ان کا سب سے زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ ہمیں اس صورتحال میں کوئی حکمت عملی نظر نہیں آرہی، حکومت کی توجہ عمران خان اور تحریک انصاف سے ہٹ کر اصل مسائل کی طرف آنی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…