جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ازخود ختم ہوگئی، چیئرمین ایف بی آر

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31مارچ کو ازخود ختم ہوگئی، وزارت تجارت جب کہے گی نیا نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف آبی آر نے کہا کہ موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31مارچ تک عائد کی گئی تھی جو ازخود ختم ہوگئی،

فوری طور پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کاریں اور موبائل فونز درآمد ہی نہیں ہورہے، درآمدی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ وزارت تجارت کرتی ہے۔چیئرمین ایف بی آر کا مزید کہنا ہے کہ وزارت تجارت جب کہے گی ایف بی آر ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…