جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

باپردہ خاتون اپنے کارناموں کے جواب عدالت میں جا کر دے، مریم اورنگزیب

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ باپردہ خاتون مریم نواز کو نوٹس نہیں بلکہ اپنے کارناموں کے جواب عدالت میں جا کر دے۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ نوٹس مریم نواز کو نہیں، باپردہ خاتون اپنے کارناموں کے جواب عدالت میں جا کر دے۔

انہوں نے کہاکہ سب کیس عدالت میں ہیں، مریم نواز نے تم سب بہروپیوں کو بینقاب کیا۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ باپردہ خاتون گھر تک نہیں بلکہ گھڑیاں، پانچ قیراط کے ہیرے تک محدود رہی۔انہوں نے کہا کہ باپردہ خاتون زمینوں کی چوریوں اور سیاسی مخالفین کو غداری سے لنک کرنے تک محدود رہی اور آج کل لوگوں کے گھروں کی بالٹیاں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…