سعودی عرب میں کچھوے کی شکل کی چٹانیں عوام کی توجہ کا مرکز
واشنگٹن(این این آئی )سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع تاریخی شہر العلا میں کچھوے کی شکل کی چٹانوں نے دیکھنے والوں کو حیران کررکھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی فوٹوگرافر توفیق البلوی نے ان چٹانوں کی تصاویر کوکیمرے کی مدد سے سوشل میڈیا کی زینت بنایا ہے۔ ان تصاویر کو دیکھ کرلگتا ہے کہ یہ… Continue 23reading سعودی عرب میں کچھوے کی شکل کی چٹانیں عوام کی توجہ کا مرکز