جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیزہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکان

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مختلف مقامات پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرچ چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی آبرآلود اورآبرآلود رہے گا جبکہ بالائی اور میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی آبرآلود اور آبرآلود جبکہ بالائی اور میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیزہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوسکتی ہے جبکہ چند ایک مقامات پر آندھی کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے ساتھ موسم خوشگوار ہوگیا۔پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 19اور زیادہ سے زیادہ 29ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…