ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

عارف علوی کا قومی اسمبلی سے خطاب صرف آٹھ سے دس اراکین نے سنا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عارف علوی کا قومی اسمبلی سے خطاب صرف آٹھ سے دس اراکین نے سنا

اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے صدر مملکت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جن اسمبلیوں کو آپ نے توڑ دیا تھا آج کس حیثیت سے اسی اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کے روز سپیکر… Continue 23reading عارف علوی کا قومی اسمبلی سے خطاب صرف آٹھ سے دس اراکین نے سنا

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے گرفتار کیا گیا۔ سیف اللہ نیازی پر ’نامنظور‘ ویب سائٹ چلانے کا الزام ہے۔ یہ ویب سائٹ غیرقانونی طور پر فنڈ ریزنگ کے لئے استعمال کی جاتی تھی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم اس سے قبل سینیٹر سیف اللہ نیازی… Continue 23reading تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

ایف آئی اے کا عمران خان کے فرنٹ مین گھر پر چھاپہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

ایف آئی اے کا عمران خان کے فرنٹ مین گھر پر چھاپہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کیلئے بیرون ممالک سے غیرقانونی طور پر رقوم کی پاکستان منتقلی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی عہدیدار اور سابق وزیراعظم عمران خان کے فرنٹ مین طارق شفیع کی گرفتاری کیلئے کوششیں کرنے والی ایف آئی اے کی ٹیم نے جمعہ کی صبح سرچ وارنٹ کے ساتھ ان کے… Continue 23reading ایف آئی اے کا عمران خان کے فرنٹ مین گھر پر چھاپہ

فیصل آباد، اوباش افراد نے بی ایس کی طالبہ سمیت تین لڑکیوں کو اغواء کر لیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

فیصل آباد، اوباش افراد نے بی ایس کی طالبہ سمیت تین لڑکیوں کو اغواء کر لیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد اوباش افراد نے بی ایس کی طالبہ سمیت تین لڑکیوں کو اغواء کر لیا، پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مغویان کی بازیابی کے لیے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔سرگودھا روڈ کے رہائشی سرخاب نے بتایا کہ اسکی اہلیہ حرا نایاب اسلامیہ کالج میں بی ایس انگلش… Continue 23reading فیصل آباد، اوباش افراد نے بی ایس کی طالبہ سمیت تین لڑکیوں کو اغواء کر لیا

دوران لینڈنگ ترک جہازکے تمام ٹائر پھٹ گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

دوران لینڈنگ ترک جہازکے تمام ٹائر پھٹ گئے

انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں ترکش ایئرلائن کی اندرون ملک پرواز کی انطاکیہ میں لینڈنگ کے دوران طیارے کی تمام ٹائر پھٹ گئے، غیر معمولی ہنگامی صورتحال کے باوجود تمام مسافر محفوظ رہے، جنہیں ایمرجنسی سلائیڈ کے ذریعے جہاز سے نکالا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 2256 گزشتہ رات… Continue 23reading دوران لینڈنگ ترک جہازکے تمام ٹائر پھٹ گئے

عمران خان ہارس ٹریڈنگ میں ملوث، ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان ہارس ٹریڈنگ میں ملوث، ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لیک آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بڑی غلط فہمی ہو گئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہو گئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں، ایسا مت… Continue 23reading عمران خان ہارس ٹریڈنگ میں ملوث، ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

لوگوں نے ذخیرہ کیے گئے ڈالر بیچنا شروع کر دیے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

لوگوں نے ذخیرہ کیے گئے ڈالر بیچنا شروع کر دیے تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈالر کی اصل قیمت 190روپے ہونی چاہیے ، ڈالر اوپر لے جانے میں فارن ایکس چینج ڈالرز اور بینکوں کا رول تھا ۔ قومی موقر نامے92کی رپورٹ کے مطابق معروف معاشی ماہر عابد سلہری نے کہا ہے کہ اس وقت یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ ڈالر مزید کتنا نیچے آئے… Continue 23reading لوگوں نے ذخیرہ کیے گئے ڈالر بیچنا شروع کر دیے تہلکہ خیز انکشاف

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں، ایف آئی اے کی معاونت پر پنجاب پولیس سے جواب طلب

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں، ایف آئی اے کی معاونت پر پنجاب پولیس سے جواب طلب

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کابینہ نے بغیر اجازت پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنان کی گرفتاریوں میں ایف آئی اے کی معاونت پر تحقیقات کا حکم دے دیا ۔پنجاب کے سینئر وزیر میاں اسلم اقبال نے خط لکھ کرآئی جی پنجاب سے وضاحت طلب کرلی۔میاں اسلم اقبال کی طرف… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں، ایف آئی اے کی معاونت پر پنجاب پولیس سے جواب طلب

پی ٹی آئی کے جلسے میں ہوائی فائرنگ کر نے والے تین کارکنان گرفتار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے جلسے میں ہوائی فائرنگ کر نے والے تین کارکنان گرفتار

خانیوال (این این آئی)خانیوال کے حلقے پی پی 229 میں پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کرنے والے تین کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر خانیوال نے ایک روز قبل پی ٹی آئی کے امیدوار فیصل خان نیازی اور ڈی پی او خانیوال کو مراسلہ جاری کیا تھا جس میں ڈی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جلسے میں ہوائی فائرنگ کر نے والے تین کارکنان گرفتار