جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے جلسے میں ہوائی فائرنگ کر نے والے تین کارکنان گرفتار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022 |

خانیوال (این این آئی)خانیوال کے حلقے پی پی 229 میں پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کرنے والے تین کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر خانیوال نے ایک روز قبل پی ٹی آئی کے امیدوار فیصل خان نیازی اور ڈی پی او خانیوال کو مراسلہ جاری کیا تھا جس میں ڈی پی او نے ایف آئی آر درج کرنے اور ملزمان کو گرفتاری کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ ڈی پی او نے کارروائی کرتے ہوئے جلسے میں فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…