جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

تحفے میں ملنے والی نئی کار میں ریس لگاتا نوجوان حادثے میں ہلاک

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

تحفے میں ملنے والی نئی کار میں ریس لگاتا نوجوان حادثے میں ہلاک

کراچی(این این آئی) شہر میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔یونیورسٹی روڈ پر وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ورکرز موقع پر پہنچ… Continue 23reading تحفے میں ملنے والی نئی کار میں ریس لگاتا نوجوان حادثے میں ہلاک

برطانیہ کا پاکستان سول ایوی ایشن پر فضائی پابندیاں ختم کرنے سے انکار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

برطانیہ کا پاکستان سول ایوی ایشن پر فضائی پابندیاں ختم کرنے سے انکار

کراچی(این این آئی)برطانیہ نے پاکستان سول ایوی ایشن پر فضائی پابندیاں ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلائٹ اسٹینڈرز، سیفٹی سے متعلق سی اے اے اقدامات کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے پاکستان پر پابندی سے متعلق سول ایوی ایشن کوآگاہ کرتے ہوئے فضائی پابندیاں… Continue 23reading برطانیہ کا پاکستان سول ایوی ایشن پر فضائی پابندیاں ختم کرنے سے انکار

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر

کرائسٹ چرچ (آن لائن )سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی بیٹر ڈیرل مچل انجری کے باعث باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق بیٹر ڈیرل مچل کو دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں فریکچر ہوا ہے جس کے باعث وہ سہ فریقی سیریز سے آٹ ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہیکہ… Continue 23reading سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر

ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی، مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی، مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد ( آن لائن)ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 29.44 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ رپورٹ کے مطابق 51 اشیاء ضروریہ میں سے 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔14 اشیاء کی قیمتوں میں… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی، مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ

ندا ڈار کابھارت کے خلاف پاکستان کا سب سے بڑا اسکور، اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی فتح

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

ندا ڈار کابھارت کے خلاف پاکستان کا سب سے بڑا اسکور، اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی فتح

سلہٹ (این این آئی)پاکستان ویمنز ٹیم نے ایشیا کپ میں تھائی لینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے اگلے ہی دن عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دیدی۔پاکستان ویمن ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈار نے ایشیا کپ میں گرین شرٹس کی جانب سے بھارت کے خلاف ویمن ٹی ٹوئنٹی کا سب… Continue 23reading ندا ڈار کابھارت کے خلاف پاکستان کا سب سے بڑا اسکور، اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی فتح

عمران خان لیک آڈیو میں کن ارکان کو خریدنے کی بات کر رہے ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان لیک آڈیو میں کن ارکان کو خریدنے کی بات کر رہے ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان’’لیکڈ آڈیو‘‘میں جن ارکان کو خریدنے کی بات کررہے ہیں وہ ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان ہیں۔نجی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ عمران خان کی لیک ہونے والی آڈیوز کا فارنزک آڈٹ… Continue 23reading عمران خان لیک آڈیو میں کن ارکان کو خریدنے کی بات کر رہے ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے،شیخ رشید نواز شریف بارے نیب کو کیا بتانے جا رہے ہیں؟

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے،شیخ رشید نواز شریف بارے نیب کو کیا بتانے جا رہے ہیں؟

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر حالیہ سیاسی صورتحال پر اپنے بیان میں کہاکہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے،… Continue 23reading ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے،شیخ رشید نواز شریف بارے نیب کو کیا بتانے جا رہے ہیں؟

پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ، فارن فنڈنگ کیس میں مزید حقائق سامنے آگئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ، فارن فنڈنگ کیس میں مزید حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی تحقیقات میں مزید حقائق سامنے آگئے جس کے مطابق الیکشن 2013 میں ووٹن کرکٹ کلب سے آئی فنڈنگ پی ٹی آئی الیکشن مہم میں استعمال ہوئی، تحریک انصاف نے یہ رقم الیکشن کمیشن میں ظاہر نہیں کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ، فارن فنڈنگ کیس میں مزید حقائق سامنے آگئے

مونس الٰہی کو ایک ہی الزام پر فوجداری مقدمے میں ملوث کرنا ایف آئی اے کی بد نیتی ہے، ہائیکورٹ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

مونس الٰہی کو ایک ہی الزام پر فوجداری مقدمے میں ملوث کرنا ایف آئی اے کی بد نیتی ہے، ہائیکورٹ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے مونس الٰہی کی درخواست پر 17 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ مونس الٰہی کو ایک ہی الزام پر فوجداری مقدمے… Continue 23reading مونس الٰہی کو ایک ہی الزام پر فوجداری مقدمے میں ملوث کرنا ایف آئی اے کی بد نیتی ہے، ہائیکورٹ