جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے،شیخ رشید نواز شریف بارے نیب کو کیا بتانے جا رہے ہیں؟

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر حالیہ سیاسی صورتحال پر اپنے بیان میں کہاکہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں، ڈار اور مفتاح ایک دوسرے کو طعنے دے رہے ہیں اور عوام ماری گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی کی ریٹنگ کم ہو گئی، 24 اکتوبر کو نیب کو بتائوں گا نواز شریف نے بلڈنگ ون ہائیڈپارک 47.5 ملین پانڈ میں بیچی جس سے برٹش این سی اے (NCA) خریدار کے خلاف ایکٹو ہو گیا اور سپریم کورٹ کو مداخلت کرنی پڑی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…