ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے 30اکتوبر تک بہت کچھ واضح ہوجائے گا، شیخ رشید کا حیران کن انکشاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے 30اکتوبر تک بہت کچھ واضح ہوجائے گا، شیخ رشید کا حیران کن انکشاف

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حالات بند گلی کی جانب جارہے ہیں، 30اکتوبر تک بہت کچھ واضح ہوجائیگا، کنٹینرز لگنے کے باوجود انقلاب آئے گا، امید ہے سپریم کورٹ نیب کے حوالے سے اچھا فیصلہ دی گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی… Continue 23reading حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے 30اکتوبر تک بہت کچھ واضح ہوجائے گا، شیخ رشید کا حیران کن انکشاف

آئندہ چند روز میں عام انتخابات کے اعلان کا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

آئندہ چند روز میں عام انتخابات کے اعلان کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے آئندہ چند روز میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے اعلان کیے جانے کا دعویٰ کر دیا۔شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آج کے نتائج کے بعد ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، قوم تیار ہو جائے کیوں… Continue 23reading آئندہ چند روز میں عام انتخابات کے اعلان کا دعویٰ کر دیا گیا

صدر جوبائیڈن ان ایکشن، طالبہ کو شادی کے بارے میں مشورہ دے ڈالا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

صدر جوبائیڈن ان ایکشن، طالبہ کو شادی کے بارے میں مشورہ دے ڈالا

واشنگٹن(ا آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کالج کے دورے پر سیلفی لیتی نوجوان طالبہ کو شادی کے بارے میں مشورہ دے ڈالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس دلچسپ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی صدر ایک نوجوان طالبہ کا کاندھا پکڑ کر اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں… Continue 23reading صدر جوبائیڈن ان ایکشن، طالبہ کو شادی کے بارے میں مشورہ دے ڈالا

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں عوام کی خواہش کا احترام کریں، فواد چودھری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں عوام کی خواہش کا احترام کریں، فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ قوم نے ایک بار پھر عمران خان کو اپنی امیدوں کا محور ثابت کیا۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہی ہے۔فواد… Continue 23reading حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں عوام کی خواہش کا احترام کریں، فواد چودھری

آرمی چیف کا تقرر اور عام انتخابات ، وفاقی وزیر احسن اقبال نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

آرمی چیف کا تقرر اور عام انتخابات ، وفاقی وزیر احسن اقبال نے بڑا اعلان کر دیا

شکرگڑھ (آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری آئینی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے، وقت آنے پر آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کریں گے۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن اکتوبر 2023 میں اپنے مقررہ وقت… Continue 23reading آرمی چیف کا تقرر اور عام انتخابات ، وفاقی وزیر احسن اقبال نے بڑا اعلان کر دیا

الیکشن ڈیوٹی کے لئے جبری پکڑی گئی گاڑیاں پولنگ ختم ہونے کے بعد الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے عملہ کو چھوڑ کر چلی گئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

الیکشن ڈیوٹی کے لئے جبری پکڑی گئی گاڑیاں پولنگ ختم ہونے کے بعد الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے عملہ کو چھوڑ کر چلی گئیں

کراچی(این این آئی)الیکشن ڈیوٹی کے لئے جبری پکڑی گئی گاڑیاں پولنگ ختم ہونے کے بعد الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے عملہ کو چھوڑ کر چلی گئیں ووٹوں کی گنتی میں مصروف عملہ اپنے کام سے فراغت کے بعد گھر روانگی کے لئے پولنگ اسٹیشن سے باہر آیا تو ٹرانسپورٹ نہ ملنے پر پریشان ہوگیا۔انتخابی عملہ… Continue 23reading الیکشن ڈیوٹی کے لئے جبری پکڑی گئی گاڑیاں پولنگ ختم ہونے کے بعد الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے عملہ کو چھوڑ کر چلی گئیں

کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی ،بلاول بھٹوزرداری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی ،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیرجارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی ! سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عمران خان کو ان نشستوں پر شکست دی گئی ہے جو 2018کے عام انتخابات میں چوری کی گئی تھیں، بھائی موسیٰ گیلانی… Continue 23reading کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی ،بلاول بھٹوزرداری

ثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرلی

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے تحریک انصاف کو جیت کی مبارک باد دی۔ ترجمان اے این پی خیبر پختونخوا ثمر بلور نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اے این پی کے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ثمر بلور نے کہا… Continue 23reading ثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرلی

قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں میں ضمنی انتخابات، دو پیپلز پارٹی نے نشستیں جیت لیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں میں ضمنی انتخابات، دو پیپلز پارٹی نے نشستیں جیت لیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے دو نشستیں حاصل کرلیں ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پشاور، مردان اور چارسدہ سے کامیاب ہوگئے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی خیبرپختونخوا کی… Continue 23reading قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں میں ضمنی انتخابات، دو پیپلز پارٹی نے نشستیں جیت لیں