بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے تحریک انصاف کو جیت کی مبارک باد دی۔ ترجمان اے این پی خیبر پختونخوا ثمر بلور نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اے این پی کے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ثمر بلور نے کہا کہ اے این پی کے کارکن ایک خاندان کی طرح ہیں ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخاب آج ہوئے، پشاور کے این اے 31 سے پی ٹی آئی کے امیدوار عمران خان نے اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور اور چارس دہ میں ایمل ولی خان کو کو شکست دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…