جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی چیف کا تقرر اور عام انتخابات ، وفاقی وزیر احسن اقبال نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

شکرگڑھ (آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری آئینی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے، وقت آنے پر آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کریں گے۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن اکتوبر 2023 میں اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے اب عمران خان لانگ مارچ ملتوی کریں۔احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان اپنے ورکرز کو غلام بنا رہے ہیں، عمران خان خزانہ خالی کر کے بارودی سرنگ لگا کر گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے بیان پر وزیراعظم اور وزارت خارجہ نے دو ٹوک ردعمل دیا ہے، امریکی صدر کے حالیہ بیان پر وزیراعظم اور وزارت خارجہ نے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان خود مختار ملک ہے، آزادی کے لیے پْرامن ایٹمی پروگرام رکھنے کا حق ہے۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…