ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات میں کئی حلقوں میں دلچسپ مقابلے اور نئے ریکارڈ قائم

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخابات میں کئی حلقوں میں دلچسپ مقابلے اور نئے ریکارڈ قائم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تین صوبوں میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی11نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کئی حلقوں میں دلچسپ مقابلے اور نئے ریکارڈ قائم ہوئے ۔ روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی خبر کے مطابق ملکی پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ضمنی انتخابات میں عمران خان نے 7میں سے 6نشستیں جیت کر نیا ریکارڈ… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں کئی حلقوں میں دلچسپ مقابلے اور نئے ریکارڈ قائم

سرفراز کے بھائی نے پاک نیوی جوائن کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

سرفراز کے بھائی نے پاک نیوی جوائن کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بھائی عبد الرحمان نے پاکستان نیوی جوائن کرلیا۔سوشل میڈیا پر سرفراز احمد نے بھائی کے ہمراہ تصویر جاری کی اور بتایا کہ پاک نیوی کے یونیفارم میں موجود عبد الرحمان ان کے چھوٹے بھائی ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بھائی عبد… Continue 23reading سرفراز کے بھائی نے پاک نیوی جوائن کرلی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر 218 روپے 43 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے مہنگا ہوکر 226 روپے پر بند ہوا۔آج… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ‎

نشتر ہسپتال ملتان، لاشیں چھت پر رکھنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

نشتر ہسپتال ملتان، لاشیں چھت پر رکھنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاشیں چھت پر رکھنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ملتان (این این آئی)نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاشوں کو رکھنے کے معاملے کی انکوائری مکمل ہوگئی، لاشیں وصول کرنے اور چھت پر رکھنے والے ہسپتال ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نشترہسپتال میں لاشوں کو چھت پر رکھنے پر ایڈیشنل چیف… Continue 23reading نشتر ہسپتال ملتان، لاشیں چھت پر رکھنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لانگ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شبلی فراز

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، آج کی جیت لانگ مارچ کا افتتاح ہے۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائم کنٹرول روم میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ… Continue 23reading لانگ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شبلی فراز

ضمنی انتخابات،این اے 237 کراچی میں جعلی ووٹ ڈالے جانیکا انکشاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخابات،این اے 237 کراچی میں جعلی ووٹ ڈالے جانیکا انکشاف

کراچی/اسلام آباد (این این آئی)این اے 237کراچی میں ضمنی انتخاب کے دوران ملیر آسو گوٹھ کے علاقے میں جعلی ووٹ ڈالے جانیکا انکشاف ہوا ہے۔پریزائیڈنگ افسر مظہربھٹی کے مطابق لنچ ٹائم کے دوران چند افراد کمرے میں آئے، ان افراد نے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے، جب شور کی آواز آئی تو کمرے میں پولیس… Continue 23reading ضمنی انتخابات،این اے 237 کراچی میں جعلی ووٹ ڈالے جانیکا انکشاف

نواز شریف کی آمد کے انتظار کے دوران عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گزریں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

نواز شریف کی آمد کے انتظار کے دوران عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گزریں

لندن (این این آئی)حسن نواز کے دفتر کے باہر نواز شریف کی آمد کے انتظار کے دوران عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گزریں۔ نواز شریف کی آمد کے انتظار کے موقع پر حسنِ اتفاق سے جمائما وہاں سے گزریں، ان لمحات کو کیمرہ مین نے محفوظ کرلیا۔حسن نواز کے دفتر والے علاقے سے جمائما… Continue 23reading نواز شریف کی آمد کے انتظار کے دوران عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گزریں

ضمنی الیکشن لٹیروں کیخلاف حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے،عمران خان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی الیکشن لٹیروں کیخلاف حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ الیکشن چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لکھا کہ جن حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں وہاں… Continue 23reading ضمنی الیکشن لٹیروں کیخلاف حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے،عمران خان

الیکشن میں عمران خان کا مقابلہ نواز شریف ،آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نہیں کرسکتے،عمران اسماعیل کا دعوی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

الیکشن میں عمران خان کا مقابلہ نواز شریف ،آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نہیں کرسکتے،عمران اسماعیل کا دعوی

عمران اسماعیل کا دعوی کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے میڈیا سے کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن میں عمران خان کا مقابلہ نواز شریف ،آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری بھی نہیں کرسکتے، میں چیلنج کرتا ہوں یہ لاڑکانہ ہو یا لیاری کسی بھی جگہ سے عمران کے مقابلے پر لڑلیں… Continue 23reading الیکشن میں عمران خان کا مقابلہ نواز شریف ،آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نہیں کرسکتے،عمران اسماعیل کا دعوی