بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نشتر ہسپتال ملتان، لاشیں چھت پر رکھنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

لاشیں چھت پر رکھنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ملتان (این این آئی)نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاشوں کو رکھنے کے معاملے کی انکوائری مکمل ہوگئی، لاشیں وصول کرنے اور چھت پر رکھنے والے ہسپتال ملازمین کے خلاف

کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نشترہسپتال میں لاشوں کو چھت پر رکھنے پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس نشتر ہسپتال میں ہوا جس میں کمیٹی نیانکوائری رپورٹ مکمل کرکے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو ارسال کردی۔انکوائری رپورٹ میں کہا گیا کہ

لاشیں وصول کرنے اور چھت پر رکھنے والے ہسپتال ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائیگی کیونکہ انہیں لاشیں کمرے میں رکھنی چاہیے تھیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پولیس جس دن لاوارث لاش لائیگی اس کے28دن کے بعد لاش لے جانے کی ذمہ دار ہوگی،

پولیس یونین کونسل کے سیکرٹری کے ساتھ مل کر لاش کی تدفین کریگی، ہسپتال انتظامیہ اور پولیس لاشوں کی تدفین کے لیے آپس میں رابطے میں رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…