میتھیو ہیڈن نے سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نک نیم رکھ دیا
میلبرن ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کے دوران اور گرائونڈ سے باہر مختلف نام سے پکارتے ہیں۔سابق آسٹریلوی کھلاڑی نے پاکستانی بولر کو ان کی خصوصیات سے متعلق ہی نِک نیم دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی… Continue 23reading میتھیو ہیڈن نے سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نک نیم رکھ دیا