لندن ( این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے پیشگوئی کی ہے کہ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموںمیں پاکستان بھی شامل ہوگا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ میں یہی چاہوں گا کہ بھارت ٹی ٹونٹی چمپئن بنے لیکن سیمی فائنل کیلئے میری چار ٹیمیں بھارت، پاکستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کو بھی میگا ایونٹ میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، آسٹریلیا کی موجودہ پلیئنگ کنڈیشنز بالکل ویسی ہی ہیں جیسی ستمبر اور اکتوبر میں جنوبی افریقہ میں ہوتی ہیں اس لئے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کو ایسی کنڈیشنز کی عادت ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ ہماری ٹیم متوازن ہے اور کمبی نیشن بھی اچھا ہے، مجھے امید ہے کہ ہماری ٹیم دور تک جائے گی۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموںمیں پاکستان بھی شامل ہوگایا نہیں ‘کرکٹ کے ماہر نے بڑی پیش گوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































