پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی نئی ایئرلائن کا یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کی نئی ایئرلائن کا یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان کی نئی ایئرلائن فلائی جناح نے یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان ایئرلائن یکم نومبر سے پاکستان کی نئی ائیرلائن فلائی جناح اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرنے جارہی ہے پہلے مرحلے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے لئے پروازیں چلائی جائیں گی۔ترجمان کا… Continue 23reading پاکستان کی نئی ایئرلائن کا یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

عمران خان کی نااہلی کیخلاف ہڑتال پنجاب بارکونسل کے ممبران کا اظہار لاتعلقی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی نااہلی کیخلاف ہڑتال پنجاب بارکونسل کے ممبران کا اظہار لاتعلقی

لاہور( این این آئی)پنجاب بارکونسل کے متعدد ممبران نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری نے جمعہ کے روز عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے پر ہڑتال کی کال دی تھی۔پنجاب… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کیخلاف ہڑتال پنجاب بارکونسل کے ممبران کا اظہار لاتعلقی

اسلام آباد پولیس کا شیخ رشیدکےگھر پر ریڈ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد پولیس کا شیخ رشیدکےگھر پر ریڈ

آرمی چیف کاازخود توسیع نہ لینے کا فیصلہ فیصلہ خوش آئند ہے’ شیخ رشید۔الیکشن کمیشن کی نااہلی کافیصلہ ہائیکورٹ یاسپریم کورٹ کی ایک پیشی کی مارہے ‘ سابق وزیر داخلہ لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کاازخود توسیع نہ لینے کا فیصلہ فیصلہ خوش آئند ہے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا شیخ رشیدکےگھر پر ریڈ

نور بخاری کاماضی میں اپنے قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

نور بخاری کاماضی میں اپنے قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف

نور بخاری کاماضی میں اپنے قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف۔کسی نے شوٹنگ کے دوران مجھ پر لائٹس پھینکنے کیلئے عملے کے ایک فرد کو رقم ادا کی تھی۔ لاہور( این این آئی)مذہب کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی نور بخاری نے ماضی میں اپنے قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ایک… Continue 23reading نور بخاری کاماضی میں اپنے قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف

بیٹی کے قتل کا الزام پاکستانی جوڑا سپین میں گرفتار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

بیٹی کے قتل کا الزام پاکستانی جوڑا سپین میں گرفتار

میڈرڈ ( اےایف پی) اسپین میں پولیس نے ایک پاکستانی جوڑے کو گرفتار کیاہے جس پر الزام ہےکہ اس نے پاکستان میں اپنی ہی بیٹی کو اس لیے قتل کر دیا تھا کیونکہ بیٹی نے ان کی منظوری کے بغیر شادی کر لی تھی،گرفتاری انٹرنیشنل وارنٹ جاری ہونےپر کی گئی، جوڑاڈی پورٹ ہونے تک جیل… Continue 23reading بیٹی کے قتل کا الزام پاکستانی جوڑا سپین میں گرفتار

بھارتی حکومت کا اپنی عوام کو دیوالی پر بڑا تحفہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

بھارتی حکومت کا اپنی عوام کو دیوالی پر بڑا تحفہ

نئی دہلی (پی پی آئی)بھارتی حکومت نے دیوالی پر دال اور پیاز کی فی کلوقیمت میں 8روپے کی کمی کرتے ہوئے اسے دیوالی کا تحفہ بتایا ہے۔ وزارت خوراک نے کہا کہ مرکزی حکومت نے پیاز اور دالوں کی قیمت میں 8روپے کٹوتی کی ہے اور اسی قیمت پر ریاستوں کو پیاز اور دال فراہم… Continue 23reading بھارتی حکومت کا اپنی عوام کو دیوالی پر بڑا تحفہ

بریک تھرو،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

بریک تھرو،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ باہمی سیاسی تنازعات پر بحث اور انہیں طے کرنے کیلئے موجودہ حکومت کے نمائندوں اور عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے درمیان براہِ راست ملاقات ہوئی ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان دو روز قبل… Continue 23reading بریک تھرو،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

رواں سال عمرہ ویزہ حاصل کرنے والوں میں پاکستان سر فہرست

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

رواں سال عمرہ ویزہ حاصل کرنے والوں میں پاکستان سر فہرست

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے انکشاف کیا ہے کہ سنہ 1444ھ کے آغاز سے اب تک دنیا کے 176 ممالک میں عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کو 20 لاکھ سے زائد ویزے جاری کیے جا چکے ہیں۔قومی کمیٹی برائے حج، عمرہ اور وزٹ ہانی العمیری نے انٹرویو دیتے… Continue 23reading رواں سال عمرہ ویزہ حاصل کرنے والوں میں پاکستان سر فہرست

عمران خان نے نا اہلی کے فیصلے کیخلاف اہم اعلان کر دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے نا اہلی کے فیصلے کیخلاف اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رات کو پارٹی اراکین کو بتادیاتھا کہ مجھے صبح نااہل کردیں گے اور ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے۔اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہاکہ مافیا پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے،… Continue 23reading عمران خان نے نا اہلی کے فیصلے کیخلاف اہم اعلان کر دیا