پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کا شیخ رشیدکےگھر پر ریڈ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف کاازخود توسیع نہ لینے کا فیصلہ فیصلہ خوش آئند ہے’ شیخ رشید۔الیکشن کمیشن کی نااہلی کافیصلہ ہائیکورٹ یاسپریم کورٹ کی ایک پیشی کی مارہے ‘ سابق وزیر داخلہ

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کاازخود توسیع نہ لینے کا فیصلہ فیصلہ خوش آئند ہے ،گرے لسٹ سے نکلنے کاکریڈٹ عمران خان کی حکومت اور سارے اداروں کوجاتا ہے،الیکشن کمیشن کی نااہلی کافیصلہ ہائیکورٹ یاسپریم کورٹ کی ایک پیشی کی مارہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ یہ مبہم فیصلہ ہے ، اس میں سقم ہے اور غیرآئینی ہے،جیلوں سے بھاگنے والے عمران کو جیل میں ڈالناچاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رات12:30بجے اسلام آباد کی پولیس نے میرے اسلام آباد کے گھرپرریڈکیاجبکہ میں لال حویلی میں تھا۔انہوں نے کہا کہ ڈارکی آمد کے بعدپاکستان کی ریٹنگ مائنس سے کم کرکے ٹرپلC+دوسری بارگری ہے ،ساری قوم سپریم کورٹ کے نیب کے ترمیمی آرڈینیس پرفیصلے کی منتظرہے ،الیکشن کی تاریخ کافیصلہ چوک چوراہے میں ہوگایامیزپر30نومبرسے پہلے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…