عوام جائے بھاڑ میں پنجاب حکومت کا 98 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 93 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے 98 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 93 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی نے دستاویزات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے نئی گاڑیاں پنجاب بورڈ آف ریونیو، ڈپٹی کمشنرز اور اے ڈی سی جی ریونیو کے لیے… Continue 23reading عوام جائے بھاڑ میں پنجاب حکومت کا 98 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 93 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ