بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں بچی سے زیادتی، چوکیدار کا اہم بیان ریکارڈ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں سیلاب متاثرہ بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں زیر حراست 5 افراد کے ڈی این اے کے نمونے لیب بھجوا دیے گئے ہیں،

بچی کو آخری بار دیکھنے والے چوکیدار کا بیان بھی ریکارڈ کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق چوکیدار نے اپنے بیان میں بتایا کہ بچی کو گاڑی سواروں سے بات کرتے ہوئے دیکھا تھا۔چوکیدار کا کہنا ہے کہ گاڑی سوار 2 افراد نے مجھ سے پوچھا راشن کہاں سے ملتا ہے،

اس دوران بچی جاکر گاڑی میں بیٹھ گئی۔چوکیدار نے کہا کہ گاڑی سواروں کو ایک اسٹور کا بتایا، تاہم انہوں نے دوسرے اسٹور سے راشن لینے کا کہا۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے گاڑی سوار افراد نے راشن کا جھانسہ دے کر بچی کو گاڑی میں بٹھایا۔

واضح رہے کہ کراچی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی سیلاب متاثرہ بیوہ ماں کی بیٹی ہے۔

بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں بیوہ ہوں اور سیلاب کے باعث شکارپور سے 6 بچوں سمیت کراچی آئی ہوں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…