منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، محمد رضوان نے قوم سے دعائوں کی درخواست کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، محمد رضوان نے قوم سے دعائوں کی درخواست کردی

سڈنی (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے قوم سے دعاں کی درخواست کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں محمد رضوان نے کھلاڑیوں کے دفاع میں بات کی ۔اپنے بیان میں رضوان نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے لیے جیت بہت ضروری ہے، ورلڈکپ کے دومیچز میں ٹیم… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، محمد رضوان نے قوم سے دعائوں کی درخواست کردی

پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پردستخط کیے جائیں گے۔ذرائع نے کہا کہ پاکستان نے چین کوچینی شہریوں کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس کے قیام کے بارے میں آگاہ کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی گئی

خاتون صحافی کی ہلاکت کی پولیس رپورٹ سے عمران خان کے کنٹینرکا ذکر غائب

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

خاتون صحافی کی ہلاکت کی پولیس رپورٹ سے عمران خان کے کنٹینرکا ذکر غائب

لاہور(این این آئی)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے لانگ مارچ میں خاتون صحافی کی ہلاکت کی رپورٹ درج کرلی۔ تھانہ صدرکامونکی پولیس نے خاتون صحافی صدف نعیم کی ہلاکت کی رپورٹ درج کی ہے تاہم رپورٹ میں عمران خان کیکنٹینرکا ذکر نہیں کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ سادھوکی میں رہنمائوں کے خطاب کے… Continue 23reading خاتون صحافی کی ہلاکت کی پولیس رپورٹ سے عمران خان کے کنٹینرکا ذکر غائب

شیخ رشید پس پردہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات سے لاعلم نکلے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

شیخ رشید پس پردہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات سے لاعلم نکلے

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ہم کسی فوج سے ٹکرانا نہیں چاہتے، رینجرز کے بارے میں سوالیہ نشان ہے؟، رینجرز عمارتوں میں رہیں اور عمارتوں کی حفاظت کریں،کسی کا باپ بھی لال حویلی خالی نہیں کراسکتا، لا ل حویلی انقلابی ہیڈ کوارٹر ہے، راولپنڈی میں لانگ… Continue 23reading شیخ رشید پس پردہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات سے لاعلم نکلے

ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہو سکتے ہیں، فیصل واوڈا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہو سکتے ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ پاکستان میں ہوئی، ارشدشریف کے خون سے کھلواڑ کرنا تھا جو نہیں ہوا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ… Continue 23reading ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہو سکتے ہیں، فیصل واوڈا

’’مجھے ایسا شوہر کیوں نہیں مل سکتا‘‘ ریحام خان کا گانے پر ڈانس کرتے جوڑے کی ویڈیو پر ٹوئٹ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

’’مجھے ایسا شوہر کیوں نہیں مل سکتا‘‘ ریحام خان کا گانے پر ڈانس کرتے جوڑے کی ویڈیو پر ٹوئٹ

اسلام آباد ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک مزاحیہ ٹوئٹ پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ریحام خان کی جانب سے ری ٹوئٹ کی جانے والی ٹک ٹاک ویڈیو میں ایک جوڑا بھارتی گانے پر ڈانس کر رہا ہے۔اس ٹک ٹاک ویڈیو کو اپلوڈ… Continue 23reading ’’مجھے ایسا شوہر کیوں نہیں مل سکتا‘‘ ریحام خان کا گانے پر ڈانس کرتے جوڑے کی ویڈیو پر ٹوئٹ

پاکستان غربت کی فہرست میں بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان غربت کی فہرست میں بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

کراچی (این این آئی)پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کا شمار دنیا کے غریب ممالک میں ہوتا ہے تاہم پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی کئی گنا زیادہ غریب ہیں کیونکہ ہمارا ملک خوراک کی قلت اور غذائی ضروریات کی شدید کمی سے دوچار ہے۔ رپورٹ کے… Continue 23reading پاکستان غربت کی فہرست میں بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

’’اسلام آباد کا موسم کافی سرد ہو رہا ہے‘‘ فواد چوہدری نے لانگ مارچ شرکاء کو موسم کی سختی سے آگاہ کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

’’اسلام آباد کا موسم کافی سرد ہو رہا ہے‘‘ فواد چوہدری نے لانگ مارچ شرکاء کو موسم کی سختی سے آگاہ کر دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے لانگ مارچ کے شرکاء کو موسم کی سختی سے آگاہ کیا ہے۔فواد چوہدری نے اس حوالے سے کی جانے والی ٹویٹ میں کراچی والوں کو خاص طور سے گرم کپڑے ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا… Continue 23reading ’’اسلام آباد کا موسم کافی سرد ہو رہا ہے‘‘ فواد چوہدری نے لانگ مارچ شرکاء کو موسم کی سختی سے آگاہ کر دیا

حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار کی اپ گریڈیشن کا اصولی فیصلہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار کی اپ گریڈیشن کا اصولی فیصلہ

لاہور ( این این آئی) حکومت پنجاب نے لاہور میں حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار کی اپ گریڈیشن کا اصولی فیصلہ کر لیا، مزار کے احاطے میں زائرین کیلئے خود کار چھتریاں نصب کی جائیں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلا س کے دوران… Continue 23reading حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار کی اپ گریڈیشن کا اصولی فیصلہ