منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پردستخط کیے جائیں گے۔ذرائع نے کہا کہ پاکستان نے چین کوچینی شہریوں کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس کے قیام کے بارے میں آگاہ کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ خصوصی سکیورٹی ڈویڑن میں28 ہزار سکیورٹی اہلکارکام کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…