منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان غربت کی فہرست میں بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کا شمار دنیا کے غریب ممالک میں ہوتا ہے تاہم پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی کئی گنا زیادہ غریب ہیں کیونکہ ہمارا ملک خوراک کی قلت اور غذائی ضروریات کی شدید کمی سے دوچار ہے۔

رپورٹ کے مطابق مندرجہ بالا گراف تینوں ممالک کی کم سے کم غذا کی استطاعت کو ظاہر کرتا ہے۔عالمی بینک کی پورٹ کے مطابق سال 2011 میں بین الاقوامی غربت کی لکیر یومیہ 0.99 ڈالر تھی جبکہ خوراک میں غربت کی لکیر مشاہدہ کرتی ہے کہ ہر ایک بالغ شخص کویومیہ 2 ہزار 350 کیلوریز ملنی چاہیے،ان ممالک کے قابل استطاعت اشاریے سے معلوم ہوتا ہے کہ خوراک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے فی کس گھریلو آمدنی 52 فیصد ہے، مثال کے طور پر پانچ افراد پر مشتمل ایک خاندان کی ماہانہ آمدنی 25 ہزار ہے، جس میں سے ایک دن کی 2 ہزار 350 کیلوریز کی خوراک کی ضروریات پورا کرنے کے لیے ایک فرد کی ماہانہ آمدنی 2 ہزار 600 روپے ہے،پاکستان میں غربت کی سطح میں اتنا زیادہ اضافہ ہوا ہے کہ صحت بخش غذائی خوراک کی قیمتیں بھی 4 گنا بڑھ گئی ہیں،سال 2020 کے حالیہ اعدادوشمار کے مطابق جب 83.5 فیصد آبادی صحت بخش خوراک حاصل کرنے میں ناکام تھی تو کورونا وبا اور سیلاب کے بعد یہ صورتحال انتہائی بدتر ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…