کیویز ٹیم کے کپتان نے پاکستان سے شکست کے بعد بابر اعظم اور محمد رضوان سے متعلق کیا پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان سے سیمی فائنل کے اہم مقابلے میں شکست کے بعد کیویز کپتان نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے آج ہمیں آئوٹ کلاس کر دیا ہے بابر اور رضوان نے ہم سے فتح چھین لی ہے ۔ ناک آؤٹ میچ میں اچھا نہیں کھیل سکے، جیت کا کریڈٹ… Continue 23reading کیویز ٹیم کے کپتان نے پاکستان سے شکست کے بعد بابر اعظم اور محمد رضوان سے متعلق کیا پیغام جاری کر دیا