پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا متنازعہ فیصلہ کرنے والے امپائر بھی شامل
میلبرن(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔جس میں پاکستان کے خلاف متنازعہ فیصلوں سے شہرت پانے والے امپائر ماریس ایرسمس اور کمار دھرما سینا آن فیلڈ امپائز کے فرائض سرانجام دیں… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا متنازعہ فیصلہ کرنے والے امپائر بھی شامل