پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا متنازعہ فیصلہ کرنے والے امپائر بھی شامل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

میلبرن(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔جس میں پاکستان کے خلاف متنازعہ فیصلوں سے شہرت پانے والے امپائر ماریس ایرسمس اور کمار دھرما سینا آن فیلڈ امپائز کے فرائض سرانجام دیں گے۔اتوار کے روز میگا ایونٹ کے فائنل میں کرس گیفنی تھرڈم، پال رائفل فورتھ امپائر ہوں گے جبکہ میچ ریفری کے فرائض رنجن مدھوگالے کے سپرد ہوں گے۔قبل ازیں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بھی جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے امپائر ماریس ایرسمس کو آن فیلڈ امپائر کی ذمہ داریاں سونپی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…