ارشد شریف کی ہلاکت، امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں نئی تفصیلات آ گئیں
اسلام آباد (این این آئی)سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی کینیا میں کی گئی تحقیقات میں کئی خامیاں اور تضادات سامنے آگئے اور بتایاگیا ہے کہ ارشد شریف کو گولیاں لگنے کے کئی گھنٹے بعد مردہ حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کو گولیاں… Continue 23reading ارشد شریف کی ہلاکت، امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں نئی تفصیلات آ گئیں