پروین رحمن قتل، پولیس کی سنگین اور مجرمانہ غفلتیں سامنے آگئیں
کراچی (این این آئی)اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمن قتل کیس میں پولیس کی سنگین اور مجرمانہ غفلتیں سامنے آگئیں۔پروین رحمن کے قتل کے 24 گھنٹوں کے اندر ایک ملزم کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا، اس وقت پولیس حکام کی جانب سے اس مقابلے کا کریڈٹ بھی لیا گیا۔ہلاک ملزم کا تعلق… Continue 23reading پروین رحمن قتل، پولیس کی سنگین اور مجرمانہ غفلتیں سامنے آگئیں