منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کا اطلاق 27 نومبر… Continue 23reading حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

عارف علوی نے سیاسی دانشمندی کا ثبوت دیا،خواجہ آصف صدر مملکت کے معترف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

عارف علوی نے سیاسی دانشمندی کا ثبوت دیا،خواجہ آصف صدر مملکت کے معترف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عارف علوی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت نے جو کچھ کیا وہ سیاسی طورپر دانشمندی کا ثبوت دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد سے لاہور وزیراعظم کے طیارے میں گئے، اس پر خواجہ… Continue 23reading عارف علوی نے سیاسی دانشمندی کا ثبوت دیا،خواجہ آصف صدر مملکت کے معترف

اداکار طارق ٹیڈی مرحوم کا کسی سے کوئی لین دین ہے وہ میرے ساتھ رابطہ کر لے ، افتخار ٹھاکر کا اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

اداکار طارق ٹیڈی مرحوم کا کسی سے کوئی لین دین ہے وہ میرے ساتھ رابطہ کر لے ، افتخار ٹھاکر کا اعلان

لاہور (آن لائن) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے اعلان کیا ہے کہ اگر اداکار طارق ٹیڈی مرحوم کا کسی سے کوئی لین دین ہے وہ میرے ساتھ رابطہ کر لے ، پنجاب حکومت نے جس طرح مدد کی ہے میں وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا تاحیات شکر گزار رہوں گا۔ گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading اداکار طارق ٹیڈی مرحوم کا کسی سے کوئی لین دین ہے وہ میرے ساتھ رابطہ کر لے ، افتخار ٹھاکر کا اعلان

ارجنٹائن کیخلاف زخمی ہونیوالے سعودی فٹبالر کا جبڑا، چہرے کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارجنٹائن کیخلاف زخمی ہونیوالے سعودی فٹبالر کا جبڑا، چہرے کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

دوحہ (این این آئی)قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹائن کے خلاف زخمی ہونے والے سعودی فٹبالر یاسر الشھرانی کو واپس وطن بھجوادیا گیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرین فالکنز کے ٹوئٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ فٹبالر یاسر الشھرانی کو حمد میڈیکل سٹی سے ریاض کے نیشنل گارڈ… Continue 23reading ارجنٹائن کیخلاف زخمی ہونیوالے سعودی فٹبالر کا جبڑا، چہرے کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

فوج ہماری طاقت اور فخر ،شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا،شاہد آفریدی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

فوج ہماری طاقت اور فخر ،شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا،شاہد آفریدی

لاہو ر( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آرمی چیف کی نامزدگی کے حوالے سے کہا کہ شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا، میرے خیال میں یہ معاملہ ختم ہوجانا چاہیے۔ایک تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ جو سینئر ہے اس کو خود موقع… Continue 23reading فوج ہماری طاقت اور فخر ،شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا،شاہد آفریدی

سعودی مداحوں نے میسی کی تلاش شروع کردی، ویڈیو وائرل

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی مداحوں نے میسی کی تلاش شروع کردی، ویڈیو وائرل

دوحہ ( این این آئی) فیفا ورلڈکپ 2022 ء میں منگل کو سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا تھا جس کے بعد فاتح ٹیم کے مداحوں نے کپتان لیونل میسی کو ڈھونڈنا شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ کے بعد اسٹیڈیم کے باہر سے ایک ٹی وی… Continue 23reading سعودی مداحوں نے میسی کی تلاش شروع کردی، ویڈیو وائرل

شوگرمافیا چینی کی قیمتیں بڑھانے کیلئے سرگرم، ملک بھر میں چینی کی وافرمقدار موجود ہونے کے باوجود قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

شوگرمافیا چینی کی قیمتیں بڑھانے کیلئے سرگرم، ملک بھر میں چینی کی وافرمقدار موجود ہونے کے باوجود قیمت میں بڑا اضافہ

مکوآنہ ( این این آئی ) شوگرمافیا چینی کی قیمتیں بڑھانے کیلئے سرگرم‘فیصل آباد سمیت ملک بھر میں چینی کی وافرمقدار موجود ہونے کے باوجود 5روپے فی کلواضافہ کردیا۔کرشنگ سیزن شروع ہونے سے قبل ہی چینی کی قیمتیں بڑھانا لمحہ فکریہ ہے‘اگرچینی ایکسپورٹ کرنیکی اجازت دی گئی توآئندہ برس چینی کا بحران پیدا ہوسکتا ہے… Continue 23reading شوگرمافیا چینی کی قیمتیں بڑھانے کیلئے سرگرم، ملک بھر میں چینی کی وافرمقدار موجود ہونے کے باوجود قیمت میں بڑا اضافہ

فیصل واوڈا غلطی تسلیم کرکے 63 ون سی کے تحت نااہل ہو جائیں، چیف جسٹس

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیصل واوڈا غلطی تسلیم کرکے 63 ون سی کے تحت نااہل ہو جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے فیصل واڈا کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ سابق وفاقی وزیر اپنی غلطی تسلیم کریں اور 63 ون سی کے تحت نااہل ہو جائیں یا بصورت دیگر عدالت 62 ون ایف کے تحت کیس میں… Continue 23reading فیصل واوڈا غلطی تسلیم کرکے 63 ون سی کے تحت نااہل ہو جائیں، چیف جسٹس

سید حافظ عاصم منیر حافظ قرآن ہیں انکا سپہ سالار مقرر ہونا پاکستان کی فوج اور قوم کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے، علماء و مشائخ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

سید حافظ عاصم منیر حافظ قرآن ہیں انکا سپہ سالار مقرر ہونا پاکستان کی فوج اور قوم کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے، علماء و مشائخ

لاہور ( این این آئی) ملک کے مختلف مکاتب فکر کے علما و مشائخ نے لیفٹیننٹ جنرل سید حافظ عاصم منیر کو پاکستان کا چیف آف دی آرمی اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو جوائنٹ چیف آف سٹاف مقرر کیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے… Continue 23reading سید حافظ عاصم منیر حافظ قرآن ہیں انکا سپہ سالار مقرر ہونا پاکستان کی فوج اور قوم کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے، علماء و مشائخ