پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا ہیلی کاپٹر اب کہاں اتارا جائے گا ، ڈی سی راولپنڈی نے بتا دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا ہیلی کاپٹر اب کہاں اتارا جائے گا ، ڈی سی راولپنڈی نے بتا دیا

راولپنڈی (این این آئی)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان کا ہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتارا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان کا ہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتارا جائے گا۔ ادھر میٹرو بس انتظامیہ… Continue 23reading عمران خان کا ہیلی کاپٹر اب کہاں اتارا جائے گا ، ڈی سی راولپنڈی نے بتا دیا

جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں جمادی الاول 1444 ہجری کا چاند نظر آ گیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ یکم جمادی الاول بروز ہفتہ 26 نومبر کو ہو گی۔

شاہد خاقان عباسی نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

شاہد خاقان عباسی نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال بھی اپنے اثاثے عوام کے سامنے رکھیں،قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے،قانون سے باہر رہیں گے تو رانا… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے عمران خان پاؤں پکڑ لیتا ہے،کیپٹن (ر) صفدر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے عمران خان پاؤں پکڑ لیتا ہے،کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے عمران خان پاؤں پکڑ لیتا ہے، نوازشریف جلد پاکستان میں اپنے گھر میں ہوں گے، میری خواہش ہے کہ 25 دسمبر کو جاتی امراء میں سالگرہ کی مبارکباد دوں۔لاہور کی مقامی… Continue 23reading جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے عمران خان پاؤں پکڑ لیتا ہے،کیپٹن (ر) صفدر

عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے، فیصل واوڈا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے،ریاستی اداروں کے نام لینا زیادتی ہے، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا، عدالت سے مجھے پورا پورا انصاف ملا ہے۔… Continue 23reading عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے، فیصل واوڈا

حکمران اتحاد نے پی ٹی آئی کو ایک مرتبہ پھر پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکمران اتحاد نے پی ٹی آئی کو ایک مرتبہ پھر پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)حکمران اتحاد نے پی ٹی آئی کو ایک مرتبہ پھر پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، (ق )لیگ اور جے یو آئی ایف نے اہم مشاورت کی جس میں پنجاب میں تبدیلی کیلئے بڑا مشن سابق صدر… Continue 23reading حکمران اتحاد نے پی ٹی آئی کو ایک مرتبہ پھر پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا

پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات کے حوالے سے تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات کے حوالے سے تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات ہونے جا رہے ہیں ، اپنی پوری سیاست میں کبھی اداروں کے ساتھ ٹکرائو کا حامی نہیں رہا ،… Continue 23reading پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات کے حوالے سے تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ایجنسیوں کی رپورٹ ہے عمران خان کو خطرہ ہے، اجتماع ملتوی کیا جائے، رانا ثنااللہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایجنسیوں کی رپورٹ ہے عمران خان کو خطرہ ہے، اجتماع ملتوی کیا جائے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع کرنے کیلئے مارچ کا ڈھونگ رچایا، ایجنسیوں کی رپوٹ کے مطابق عمران خان کو خطرہ ہے، ہفتہ کو راولپنڈی کا اجتماع ملتوی کیا جائے،جلسہ گاہ کی سیکیورٹی سے متعلق ایڈوائزی… Continue 23reading ایجنسیوں کی رپورٹ ہے عمران خان کو خطرہ ہے، اجتماع ملتوی کیا جائے، رانا ثنااللہ

فٹبال ورلڈ کپ ، دو منٹ میں 2گول ایران نےسنسنی خیز مقابلے کے بعدویلز کو شکست دیدی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

فٹبال ورلڈ کپ ، دو منٹ میں 2گول ایران نےسنسنی خیز مقابلے کے بعدویلز کو شکست دیدی

دو حہ (این این آئی)قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو شکست دے دی۔ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دی۔ ایران نے دونوں گولز کھیل کے اضافی وقت میں کیا۔ ویلز کے گول کیپر کو کھیل کے آخری لمحات میں… Continue 23reading فٹبال ورلڈ کپ ، دو منٹ میں 2گول ایران نےسنسنی خیز مقابلے کے بعدویلز کو شکست دیدی