پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہو گئے ، جہانگیر ترین کا اپنی تمام ملز سے متعلق بڑا اعلان
لاہور(این این آئی)پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہو گئے جس کے باعث کرشنگ کا آغاز نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز پہلے ہی کرشنگ شروع کر چکی ہے جبکہ جہانگیر ترین نے بھی اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان… Continue 23reading پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہو گئے ، جہانگیر ترین کا اپنی تمام ملز سے متعلق بڑا اعلان