اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی مداحوں نے میسی کی تلاش شروع کردی، ویڈیو وائرل

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

دوحہ ( این این آئی) فیفا ورلڈکپ 2022 ء میں منگل کو سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا تھا جس کے بعد فاتح ٹیم کے مداحوں نے کپتان لیونل میسی کو ڈھونڈنا شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ کے بعد اسٹیڈیم کے باہر سے ایک ٹی وی رپورٹر لائیو شو کررہا تھا کہ اس دوران کچھ سعودی مداحوں نے میسی کی ٹرولنگ کی۔سعودی مداحوں نے غیرملکی رپورٹر سے پوچھنا شروع کردیا کہ میسی کہاں ہے؟۔سعودی مداحوں کے دلچسپ انداز میں میسی سے متعلق پوچھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی بہت وائرل ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے