ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

فوج ہماری طاقت اور فخر ،شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا،شاہد آفریدی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آرمی چیف کی نامزدگی کے حوالے سے کہا کہ شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا، میرے خیال میں یہ معاملہ ختم ہوجانا چاہیے۔ایک تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ جو سینئر ہے اس کو خود موقع ملنا چاہیے، فوج ہماری طاقت اور ہمارا فخر ہے اور اس کی عزت کرنی چاہیے۔انہون نے کہا کہ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ کوئی کام اکیلے نہیں ہوتا ایک دوسرے کی سپورٹ سے ہی منزل تک پہنچا جاسکتا ہے۔ کے پی، سندھ، بلوچستان کے 500 متاثرین کو رہنے کی چھت فراہم کررہے ہیں۔ دوسروں کی امداد سے دلی اطمینان ملتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…