فیفا ورلڈکپ،پائوں میں چوٹ لگنے سے زخمی برازیل کے کپتان نیمار کی آئندہ میچز میں شرکت مشکوک
دوحہ (آن لائن) فیفا ورلڈکپ2022ء میں میچ کے دوران پائوں میں چوٹ لگنے سے زخمی ہونے والے برازیل کے کپتان نیمار کی آئندہ میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔میچ کے دوران مخالف ٹیم کے کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد نیمار کے دائیں ٹخنے میں موچ آئی جس کے باعث انہیں گرائونڈ سے باہر جانا پڑا۔برازیل… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ،پائوں میں چوٹ لگنے سے زخمی برازیل کے کپتان نیمار کی آئندہ میچز میں شرکت مشکوک