’آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا، جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا‘ بھارتی چیف جسٹس نے ساتھی جج کی ریٹائرمنٹ پر پاکستانی شاعرکی نظم پڑھ دی
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دھنن جیا وائی چندر چور نے جج کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے ساتھی کے اعزاز میں کی جانے والی الوداعی تقریر میں پاکستانی شاعر کا حوالہ دے ڈالا۔چیف جسٹس آف انڈیا نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے سے سبکدوش جسٹس ایم آر… Continue 23reading ’آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا، جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا‘ بھارتی چیف جسٹس نے ساتھی جج کی ریٹائرمنٹ پر پاکستانی شاعرکی نظم پڑھ دی