صدرمملکت وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں، پی ٹی آئی
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے وفاقی حکومت کو ایک بار پھر پورے ملک میں ایک ہی روزانتخابات کرانے کیلئے فریم ورک پر بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 500نشستوں پر انتخابات کے چھ ماہ بعد 350یا پونے چار سو نشستوں پر انتخابات بے تکی بات ہے،عقل… Continue 23reading صدرمملکت وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں، پی ٹی آئی