پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، اہم شاہراہیں سفر کیلئے بند

datetime 13  جنوری‬‮  2023

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، اہم شاہراہیں سفر کیلئے بند

لاہور ( این این آئی)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہراہوں کو سفر کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ مومن ، لاہور ملتان موٹروے ایم تھری کو فیض پور… Continue 23reading پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، اہم شاہراہیں سفر کیلئے بند

طالبان نے خواتین پر یونیورسٹی تعلیم کی پابندی کا فیصلہ درست قرار دے دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023

طالبان نے خواتین پر یونیورسٹی تعلیم کی پابندی کا فیصلہ درست قرار دے دیا

کابل(این این آئی )طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں تعلیم اور ترقی کے امور کو شریعت کی دفعات کے مطابق ترتیب دینا تحریک کا فرض ہے۔عرب ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بلال کریمی… Continue 23reading طالبان نے خواتین پر یونیورسٹی تعلیم کی پابندی کا فیصلہ درست قرار دے دیا

دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست ، شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2023

دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست ، شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رْخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دے دیا گیا۔ورلڈ آف اسٹیٹکس کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق شاہ رْخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔بھارتی سپرسٹار اداکار شاہ رْخ خان 770… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست ، شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

برائلر گوشت کی قیمت میں بڑاروپے فی کلو اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں بڑاروپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے485روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے اضافے سے323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں پھر اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2023

آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں پھر اضافہ

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں دو دن کے وقفے کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مرغی کی قیمت 18روپے بڑھ کر 489روپے کلو ہوگئی جبکہ گندم کی قیمت کم ہو کر3900روپے من پر آگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی قیمت کم ہونے کے… Continue 23reading آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں پھر اضافہ

شاداب خان کی پاکستان سپر لیگ 8کے لئے دستیابی کی تصدیق

datetime 13  جنوری‬‮  2023

شاداب خان کی پاکستان سپر لیگ 8کے لئے دستیابی کی تصدیق

لاہور ( این این آئی) سابق ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل نے شاداب خان کی پاکستان سپر لیگ 8کے لئے دستیابی کی تصدیق کردی۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور اسپانسر ادارے کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے کی تقریب میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے شہرہ آفاق اسپنر کا موقف تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل لیگز کھیلنے… Continue 23reading شاداب خان کی پاکستان سپر لیگ 8کے لئے دستیابی کی تصدیق

بہت بڑا سر پرائز آنے والا ہے قوم تیار رہے،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023

بہت بڑا سر پرائز آنے والا ہے قوم تیار رہے،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایک معنی خیر ٹوئٹ کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر لکھا کہ بہت بڑا سر پرایز آنے والا ہے قوم تیار رہے۔عمران اسماعیل نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ظلم کی حکومت کاخاتمہ اور نئی امید کی کرن… Continue 23reading بہت بڑا سر پرائز آنے والا ہے قوم تیار رہے،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

ایم کیو ایم کا حکومت چھوڑنے پر غور،آصف زرداری اور فضل الرحمان متحرک

datetime 13  جنوری‬‮  2023

ایم کیو ایم کا حکومت چھوڑنے پر غور،آصف زرداری اور فضل الرحمان متحرک

اسلام آباد(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے حکومت چھوڑنے کے خدشات کے بعد آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے الگ الگ خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنمائوں نے مختلف معاملات پر گفتگو کی، سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے خالد مقبول صدیقی… Continue 23reading ایم کیو ایم کا حکومت چھوڑنے پر غور،آصف زرداری اور فضل الرحمان متحرک

حاجیوں کے لیے زبردست سروس کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2023

حاجیوں کے لیے زبردست سروس کا اعلان

مکہ مکرمہ (این این آئی )شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ جدہ کا حجاج کرام کو ائیر پورٹ سے بغیر کرائے کے شٹل سروس کی سہولت دینے کا اعلان۔ عازمین حج کے جدہ ائیر پورٹ پر اترنے کے بعد انہیں ائیر پورٹ سے مسجد حرام تک اسی شٹل سروس کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading حاجیوں کے لیے زبردست سروس کا اعلان